ابنا: الجزیرہ میگزین نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ مصر کے آمر حسنی مبارک صہیونی ریاست کے دارالحکومت فرار پر مجبور ہونے کی صورت میں تل ابیب میں قیام کرنے کی کوشش کررہے میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق اگر مصری صدر حسنی مبارک کی پناہ کی درخواست سعودی عرب نے مسترد کی تو مصری صدر حسنی مبارک اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں مستقل قیام کرنے کی کوشش کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110
- مصری انتفاضہ تصویروں کے زبانی - 1